Thursday, April 17, 2014

خود سے پہلے

  LIST OF All the Books By Haider Qureshi
خود سے پہلے



اس بلاگ کا نام مائی 27 بکس ہے۔مگر اس پر 27 سے زیادہ کتابیں اپ لوڈ کی جا چکی ہیں ۔اب عمر کے آخری حصے میں اپنی مرتب کردہ دو کتابیں شروع میں اپ لوڈ کر رہا ہوں ۔
میری مختلف تحریروں میں میرے والدین کا جو ذکر آتا رہا ہے اسے
 "ابا جی اور امی جی
کے نام سے کتابی صورت میں پیش کر رہا ہوں ۔
  •  "ابا جی اور امی جی"

کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
 ........................................... 

میری مختلف تحریروں میں ہماری 48 سالہ رفاقت کے دوران میری اہلیہ مبارکہ حیدر کا جو ذکر ہوتا رہاہےان کی وفات کے بعد وہ ساری تحریریں، ان کی وفات کے بعد کی تحریریں، مختلف ادیبوں اور عزیزواقارب کی تحریریں، سب کو یکجا کرکے "حیاتِ مبارکہ حیدر" کے نام سے شائع کیا ہے۔یہ کتاب بھی اپنی کتابوں سے پہلےپیش کر رہا ہوں ۔
حیاتِ مبارکہ حیدر
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
 ........................................... 
 
مبارکہ محل

حیاتِ مبارکہ حیدر کی اشاعت کے بعد جن دوست احباب اور عزیزو اقارب نے اسے پڑھ کر اپنے تاثرات بھیجے، بعض اخبارات و رسائل اور ویب سائٹس میں تبصرے چھپوا ءے ان سب کویک جا کر کے اس مختصر سی کتاب میں شائع کیا گیا ہے۔
 

 کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں

سلگتے خواب:شاعری

سلگتے خواب

عمرِ گریزاں:شاعری

عمرِ گریزاں
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں

محبت کے پھول:شاعری

محبت کے پھول

دعائے دل:شاعری

دعائے دل
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9bjctZHJOUTRwSkU/edit 


 

درد سمندر:شاعری

درد سمندر
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MWdKdEh6dEdPajg/edit
 

زندگی:شاعری

زندگی


کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9RG9MbkhjbUVqUGM/edit 

روشنی کی بشارت:افسانے

روشنی کی بشارت

قصے کہانیاں: افسانے

قصے کہانیاں

میری محبتیں:خاکے

میری محبتیں
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں

کھٹی میٹھی یادیں/بیماری یا روحانی تجربہ

کھٹی میٹھی یادیں
  ...........................................
 
  خاص نوٹ اس کتاب کے لیے
فروری 2020 میں میرے گردے میں ٹیومر پایا گیا تھا۔تب بایاں گردہ آپریشن کے ذریعے نکالنا پڑا ۔اس کے بعد جگر میں کینسر دریافت ہوا۔اس کے علاج کے لئے تھراپیاں شروع کر دی گئیں ۔تب ستمبر 2020 تک کی بیماریوں کی روداد "بیماری یا روحانی تجربہ" کے نام سے لکھ کر اکتوبر 2020 میں آن لائن کردی۔یہاں نیچے پہلا لنک اسی ایڈیشن کا ہے۔اس کے بعد برین ٹیومر دریافت ہو گیا۔اکتوبر 2020 سے جنوری 2022 تک بیماریوں کی مزید روداد ایک باب میں لکھی۔موضوع سے منسلک چند اضافی تحریریں بھی شامل کیں اور اب اس روداد کا دوسرا ایڈیشن بھی شائع کردیا ہے۔پہلے ایڈیشن کے بعد دوسرے ایڈیشن کا لنک ہے۔اس میں فروری 2020 سے جنوری 2022 تک کی ہولناک بیماریوں اور پھر ان سے صحت یابی کی روداد شامل ہے۔اس دورانیہ میں ایک انوکھے روحانی تجربے کا حال بھی شامل ہے۔
 
بیماری یا روحانی تجربہ
1st Edition
فروری 2020 سے ستمبر 2020 تک کی روداد
   کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
 
 
 .................................................................
بیماری یا روحانی تجربہ
2nd Edition  
اکتوبر 2020 سے جنوری 2022 تک کی باقی روداد سمیت مکمل کتاب
 
   کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں


 

فاصلے قربتیں:انشائیے

 فاصلے قربتیں    
انشائیوں کا مجموعہ

سوئے حجاز:عمرہ اور حج کے دو اسفار

   سوئے حجاز 
  عمرہ اور حج کے دو اسفار کا احوال

حاصلِ مطالعہ:تنقید

حاصلِ مطالعہ

ڈاکٹر وزیر آغا۔عہد ساز شخصیت:تنقید

ڈاکٹر وزیر آغا۔عہد ساز شخصیت

ڈاکٹر گوپی چند نارنگ اور مابعد جدیدیت:تنقید

ڈاکٹر گوپی چند نارنگ اور مابعد جدیدیت
 1st Edition
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9dHFDNGFUTDVxU00/edit 
............................................
2nd Edition
ڈاکٹر گوپی چند نارنگ اور مابعد جدیدیت 
دوسرا ایڈیشن ترمیم و اضافہ کے ساتھ
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9S1VfMlF3VmdJTzQ/edit
............................................  

تاثرات:تنقید

تاثرات

ستیہ پال آنند کی.....بُودنی،نابُودنی:تنقید

ستیہ پال آنند کی.....بُودنی،نابُودنی
1st Edition
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
 https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9UFYxMWYyRDJhdU0/edit
..........................................................................
2nd Edition 
ستیہ پال آنندکی۔۔۔بُودنی نابُودنی
دوسرا اور انٹرنیٹ ایڈیشن 
اضافوں کے ساتھ 
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں 
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9aFV1dGc3dTVxU3M/edit
........................................................................... 

مضامین اور تبصرے/مضامین و مباحث:تنقید

مضامین اور تبصرے


یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9dV9XSkIzc09CNnc/edit
...............................................................
مضامین و مباحث
تنقیدی مضامین کا ساتوں مجموعہ
...................................................
 

اردو میں ماہیا نگاری:تنقید

اردو میں ماہیا نگاری

اردو ماہیے کی تحریک:تنقید

اردو ماہیے کی تحریک

اردو ماہیے کے بانی ہمت رائے شرما:تنقید

اردو ماہیے کے بانی ہمت رائے شرما

اردو ماہیا:تنقید

اردو ماہیا
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MHgyZ1htdXpvVXM/edit 

ماہیے کے مباحث:تنقید

ماہیے کے مباحث
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9b3U4NjAybE1pN2s/edit